رسیلا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - رس بھرا، عرق دار، شاداب، تازگی، شادابی، شیرینی۔ "اس کے چہرے پر تازگی تھی نیا نکھار تھا ہونٹوں میں رسیلا پن اور رخساروں پر سرخی آ چکی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٥٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'رسیلا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ اسمیت لگانے سے مرکب 'رسیلا پن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رس بھرا، عرق دار، شاداب، تازگی، شادابی، شیرینی۔ "اس کے چہرے پر تازگی تھی نیا نکھار تھا ہونٹوں میں رسیلا پن اور رخساروں پر سرخی آ چکی تھی۔"      ( ١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٥٣ )

جنس: مذکر